صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں خود کش دھماکے کی مذمت

130
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی

اسلام آباد۔20جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں خود کش دھماکے کی مذمت کی ہے۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔صدر مملکت نے شہداء کیلئے بلندی درجات، اہل خانہ کیلئے صبر جمیل اور زخمیوں کیلئے جلد صحتیابی کی دعا کی۔