قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی عامر محمود کیانی کے گھر آمد، بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 12 اگست 2022, 7:20 شام 61 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی جمعہ کو عامر محمود کیانی کے گھر گئے اور ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔