صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کوئٹہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوئٹہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔ صدر نے کہا کہ ایسے دھماکے دہشت گردی کی باقیات کا مکمل قلع قمع کرنے کے قومی عزم کو مزید پختہ کرتے ہیں۔

مزید خبریں