صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات

213

اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر ہائوس کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے بتائی گئی۔