صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ہدایت پر جمعہ کو کورونا سے نجات کیلئے یومِ توبہ و استغفار منایا گیا

102
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ہدایت پر جمعہ کو کورونا سے نجات کیلئے یومِ توبہ و استغفار منایا گیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ہدایت پر جمعہ کو کورونا سے نجات کیلئے یومِ توبہ و استغفار منایا گیا

اسلام آباد۔16اپریل (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ہدایت پر جمعہ کو کورونا سے نجات کیلئے یومِ توبہ و استغفار کے طور پر منایا گیا۔

جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے صدر مملکت کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔یوم توبہ و استغفار منانے کا مقصد دعا و استغفار کے ذریعے کورونا وبا سے نجات حاصل کرنا تھا۔صدرمملکت نے کہا کہ عوام کورونا سے نجات کیلئے اس جمعہ نماز استغفار ادا کریں