اسلام آباد ۔ 10 جون(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کراچی میں مسجد کے حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے چھت کے نیچے دب کر شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت بھی کیا۔ انہوں نے زخمیوں کی مناسب دیکھ بھال کیلئے بھی انتظامیہ کو ہدایات دیں۔
صدر مملکت کا کراچی میں مسجد کے حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں