اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کراچی ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے زخمی ہونے والے افراد کے لئے جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ حادثہ کی تحقیقات کریں اور زخمیوں کے علاج معالجہ میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں۔ …
صدر مملکت کا کراچی ٹرین حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کراچی ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے زخمی ہونے والے افراد کے لئے جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ حادثہ کی تحقیقات کریں اور زخمیوں کے علاج معالجہ میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں۔ صدر مملکت نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اﷲ ان کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا








