صدر مملکت کی گورنر ہاﺅس کوئٹہ آمد پر بلوچستان پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

کوئٹہ ۔ 4 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین کی گورنر ہاﺅس کوئٹہ آمد پر بلوچستان پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی، وزیراعلیٰ نواب ثناءاﷲ زہری اور دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔ صدر مملکت دو روزہ دورہ پر کوئٹہ میں ہیں جہاں وہ بلوچستان کے گورنر اور وزیراعلیٰ کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے اور بلوچستان …

کوئٹہ ۔ 4 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین کی گورنر ہاﺅس کوئٹہ آمد پر بلوچستان پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی، وزیراعلیٰ نواب ثناءاﷲ زہری اور دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔ صدر مملکت دو روزہ دورہ پر کوئٹہ میں ہیں جہاں وہ بلوچستان کے گورنر اور وزیراعلیٰ کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے اور بلوچستان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply