صدر ممنون حسین اور ترک وزیراعظم احمر داﺅد اولو کی ملاقات پاکستان اور ترکی کے درمیان دفاع، معیشت، توانائی،انفراسٹرکچر، سائنس و ٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں میں تعاون پر اتفاق استنبول ۔ 14 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین اور ترک وزیراعظم احمر داﺅد اولو نے دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاع، معیشت، توانائی،انفراسٹرکچر، سائنس و ٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا ہے، دونوں ممالک کے …
صدر ممنون حسین اور ترک وزیراعظم احمر داﺅد اولو کی ملاقات

مزید خبریں
صدر ممنون حسین اور ترک وزیراعظم احمر داﺅد اولو کی ملاقات
پاکستان اور ترکی کے درمیان دفاع، معیشت، توانائی،انفراسٹرکچر، سائنس و ٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں میں تعاون پر اتفاق
استنبول ۔ 14 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین اور ترک وزیراعظم احمر داﺅد اولو نے دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاع، معیشت، توانائی،انفراسٹرکچر، سائنس و ٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان یہ اتفاق رائے اسلامی تعاون تنظیم کے 13 ویں اجلاس کے موقع پر جمعرات کو ملاقات میں سامنے آیا۔ دونوں رہنماﺅں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ انتہاءپسندی ایک بڑا خطرہ ہے جس سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت ہے۔








