مظفرآباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین سے آزاد جموں کشمیر کے صدر محمد مسعود خان اور وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے ہفتہ کو یہاںملاقات کی جس میں آزاد جموں وکشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کی جدوجہد آزادی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم نے کہاکہ صدر ممنون حسین کا آزاد کشمیر کا دورہ کشمیر کے …
صدر ممنون حسین سے آزاد کشمیر صدر اور وزیراعظم کی ملاقات

مزید خبریں
مظفرآباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین سے آزاد جموں کشمیر کے صدر محمد مسعود خان اور وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے ہفتہ کو یہاںملاقات کی جس میں آزاد جموں وکشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کی جدوجہد آزادی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم نے کہاکہ صدر ممنون حسین کا آزاد کشمیر کا دورہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیری عوام کی جائز جدوجہد کیلئے پاکستان کی بھرپور اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت کے عزم کا اعادہ ہے۔







