اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے سپریم کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد تاحیات اپنی رہائش گاہ پر سیکورٹی گارڈ فراہم کرنے کی منظوری دےدی ہے۔ اس حوالہ سے جاری آرڈر کے مطابق جج صاحبان کو متعلقہ علاقہ کے پولیس کی جانب سے سیکورٹی گارڈ فراہم کیا جائے گا تاہم ججوں کی بیواﺅں کو یہ سہولت حاصل نہیں ہو گی۔
صدر ممنون حسین نے ججوں کو سیکورٹی گارڈ فراہم کرنے کی منظوری دےدی

مزید خبریں