صدر ممنون حسین نے سابق ہاکی اولپمئین منصور احمد کی خیریت دریافت کی

اسلام آباد ۔ 5 جون(اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے سابق ہاکی اولپمئین اور 1994ءکے عالمی کپ کی فاتح ٹیم کے رکن منصور احمد کی خیریت دریافت کی اور ان کے علاج کے لیے اپنے تعاون کی پیش کش کی۔ اولپمئین منصور احمد جو عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اور آئندہ چند دنوں کے دوران ان کا آپریشن کر کے انھیں پیس میکرلگایا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply