صدر ممنون حسین کا ممتاز ادیب اور دانشور ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 15 جون(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ممتاز ادیب اور دانشور ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بلندی درجات کی دعا اور ان کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ ڈاکٹر اسلم فرخی نے ادبی تحقیق اور تصوف کے میدان میں ناقابل فراموش خدمات انجام دیں جن کے لیے انھیں ہمیشہ …

اسلام آباد ۔ 15 جون(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ممتاز ادیب اور دانشور ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بلندی درجات کی دعا اور ان کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ ڈاکٹر اسلم فرخی نے ادبی تحقیق اور تصوف کے میدان میں ناقابل فراموش خدمات انجام دیں جن کے لیے انھیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Leave a Reply