پاکستان اور آذربائیجان کو دفاع، مواصلات اور توانائی کے شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینی چاہئے صدر ممنون حسین کی آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت یاور جمالوف سے بات چیت اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کو دفاع، مواصلات اور توانائی کے شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینی چاہئے۔ انہوں نے یہ بات آذربائیجان کے وزیر برائے …
صدر ممنون حسین کی آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت یاور جمالوف سے بات چیت

مزید خبریں
پاکستان اور آذربائیجان کو دفاع، مواصلات اور توانائی کے شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینی چاہئے
صدر ممنون حسین کی آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت یاور جمالوف سے بات چیت
اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کو دفاع، مواصلات اور توانائی کے شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینی چاہئے۔ انہوں نے یہ بات آذربائیجان کے وزیر برائے دفاعی صنعت یاور جمالوف سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے منگل کو صدر مملکت سے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان برادرانہ تعلقات استوار ہیں اور پاکستان نگورونو کاراباخ کے مسئلہ کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق چاہتا ہے۔








