راولپنڈی ۔ 13 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے مسلح افواج پاکستان کے افسروں اور جوانوں کو ملٹری ایوارڈز دیئے جانے کی منظوری دیدی ہے ، میجرعلی جواد خان شہید کو تمغہ جرا¿ت، چار جوانوں اورافسروں کو ستارہ بسالت ،76کو تمغہ امتیاز،48کو امتیازی اسناد ،231 کو چیف آف آرمی سٹاف تعریفی کارڈز،19کو ہلال امتیاز ملٹری ،85 کو ستارہ امتیاز ملٹری اور112کوتمغہ امتیاز ملٹری دیئے گئے ہیں۔
صدر نے مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں کو ملٹری ایوارڈز دینے کی منظوری دیدی

مزید خبریں