واشنگٹن ۔ 30 جولائی (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ملکی صدارتی انتخابات تک افغانستان میں اپنی فورسز کی تعداد میں کمی کرنا چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز اکنامک کلب آف واشنگٹن سے خطاب کے دوران کیا۔ انھوں نے صدر کے حوالے سے کہا کہ ان کا موقف بالکل واضح ہے کہ وہ افغانستان کی نہ …
صدر ٹرمپ آئندہ صدارتی انتخابات تک افغانستان میں اپنی فورسز کی تعداد کم کرنا چاہتے ہیں، وزیر خارجہ مائک پومپیو

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 30 جولائی (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ملکی صدارتی انتخابات تک افغانستان میں اپنی فورسز کی تعداد میں کمی کرنا چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز اکنامک کلب آف واشنگٹن سے خطاب کے دوران کیا۔ انھوں نے صدر کے حوالے سے کہا کہ ان کا موقف بالکل واضح ہے کہ وہ افغانستان کی نہ ختم ہونے والی جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں اور ان کی خواہش کے کہ 2020 ءکے امریکی صدارتی انتخابات سے قبل ملکی فورسز کو افغانستان سے واپس بلا لیا جائے۔








