اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے رجسٹریشن (ترمیمی ) بل 2022 ء کی توثیق کر دی ہے۔
ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق بل کی مدد سے رجسٹریشن ایکٹ ، 1908 ء کے سیکشن 17 میں ترامیم کی گئی ہیں۔صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی ہے۔