قومی خبریں صدر ڈاکٹر عارف علوی آج کیپٹن (ر ) شاہد اشرف تارڑ سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف لیں گے کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 20 جولائی 2023, 10:38 صبح 161 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔20جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج (جمعرات کو) کیپٹن (ریٹائرڈ) شاہد اشرف تارڑ سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوگی۔