قومی خبریں صدر ڈاکٹر عارف علوی سے آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کی ملاقات کی طرف NNPS Desk - منگل, 20 دسمبر 2022, 3:58 شام 312 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی): صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے منگل کو بتائی گئی۔