اسلام آباد۔4جون (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان محمد اجمل گوندل نے یہاں ایوان صدر ملاقات کی۔ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے ہفتہ کوجاری بیان کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اس موقع پر صدر مملکت کو وفاقی حکومت سول کے اکاؤنٹس کے بارے میں سالانہ رپورٹ پیش کی