صدر ڈاکٹر عارف علوی سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

161
President Dr. Arif Alvi
President Dr. Arif Alvi

اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ یہ بات منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔