22.4 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںصدر ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد...

صدر ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے پیر کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں