کراچی ۔ 23 جولائی (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ امن و امان کے مکمل قیام تک کراچی آپریشن جاری رکھا جائے گا، معیشت کے لئے سازگار ماحول فراہم کے لئے نیشنل ایکشن پلان کے ذریعے ملکی حالات کو بہتر بنائیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کوگورنر ہاﺅس میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے طلبہ میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کے موقع پر …
صد ر مملکت ممنون حسین کا کراچی میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے طلبہ میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کے موقع پر تقریب سے خطاب

مزید خبریں
کراچی ۔ 23 جولائی (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ امن و امان کے مکمل قیام تک کراچی آپریشن جاری رکھا جائے گا، معیشت کے لئے سازگار ماحول فراہم کے لئے نیشنل ایکشن پلان کے ذریعے ملکی حالات کو بہتر بنائیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کوگورنر ہاﺅس میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے طلبہ میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کے موقع پر تقریب سے خطاب کرے ہوئے کہی۔صدر مملکت نے کہا کہ ہمیں نوجوانوں کی مناسب تعلیم وتربیت کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں اور وسائل خرچ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ان کا مستقبل روشن ہو سکے ۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی نصاب کوقومی مقاصد اور جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔








