The moon of Jumadi al-Thani 1445 Hijri was sighted
اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) صفرالمظفر 1442ھ کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یکم صفر (کل) ہفتہ کو ہو گی۔ جمعہ کو وزارت مذہبی امور نے کراچی میں ہونے والے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے فیصلے کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔