واشنگٹن ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) ہرمعاملہ میں اپنی ’منفرد‘ رائے رکھنے والے امریکی صدر نے اب اقوام متحدہ کو نشانہ بنایا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اقوا م متحدہ میں بہت صلاحیت مو جود ہے مگر وہ اس پر پورا نہیں اتر رہی۔ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ انہیں بڑی حیرانی ہوتی ہے کہ اقوام متحدہ میں بہت سے مسائل حل نہیں ہو پاتے