صنعت و پیداوار ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے62کروڑ 99لاکھ روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے رواں مالی سال 2015-16ءکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں صنعت و پیداوار ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 62کروڑ 99لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں

Leave a Reply