صنعت و پیداوار ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر44 کروڑ 98 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی)وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں صنعت و پیداوار ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر44 کروڑ 98 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال میں اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لیے79 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کیے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply