صوبائی بجٹ میں سکو ل ایجوکیشن کیلئے مجموعی طور پر82500ملین روپے مختص

16
صوبائی بجٹ میں سکو ل ایجوکیشن کیلئے مجموعی طور پر82500ملین روپے مختص

لاہور۔16جون (اے پی پی):پنجاب کے آئندہ مالی سال2025-26 کے بجٹ میں سکول ایجوکیشن کے لیے جاری اور نئی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر82500 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں ۔

تین جاری اہم سکیموں کیلئے 5320 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ جاری اہم تین سکیموں میں فارن ایڈڈ پروجیکٹس کی ایک سکیم کے لیے 5000 ملین روپے ،

نئی سکیموں میں او ڈی پی کی 3 سکیموں کے لیے 42500 ملین روپے جبکہ چیف منسٹر انیشی ایٹو کے لیے 40000 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں ۔