صوبائی دارالحکومت لاہورمیں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

140
Department of Agriculture
Department of Agriculture

لاہور۔21ستمبر (اے پی پی) لاہورکی مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو59سے63روپے فی کلو، پیاز 44سے 46 روپے اور ٹماٹر74سے78روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک48سے50روپے، بینگن38سے40روپے‘ بھنڈی توری 63سے65 روپے، کریلہ 106سے 110 روپے، گھیا کدو91سے95روپے، مٹر173سے180روپے،پھول گوبھی87سے90روپے،بند گوبھی 60سے62 روپے،شلجم38سے40روپے اور مولی 38 سے 40روپے فی کلو رہی۔