لاہور۔10 جولائی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں بدھ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچا چھلکا 21سے22 روپے فی کلو، پیاز42سے44 روپے اور ٹماٹر25 سے27 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ230 سے 236 روپے، پالک17 سے18، بینگن32 سے34 ، بھنڈی توری48سے50،کریلا76سے78، گھیا کدو40سے42، مٹر116 سے119، اروی69سے 72 ، شملہ مرچ87 سے90، پھول گوبھی43سے 45، بند گوبھی50 سے52، شلجم32 سے34 اور مولی13سے14روپے فی کلو رہی۔