صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

50
Department of Agriculture
Department of Agriculture

لاہور۔12 ستمبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 36سے38روپے فی کلو، پیاز53سے55روپے اور ٹماٹر35سے37 روپے فی کلو فروخت ہوا۔ اسی طرح ادرک چائنہ263 سے 270 روپے، پالک20سے22، بینگن30سے32 ، بھنڈی توری58سے60،کریلہ79سے82، گھیا کدو50سے52، مٹر125 سے130، اروی52سے 54 ، شملہ مرچ110سے115، پھول گوبھی60سے 63، بند گوبھی48سے50، شلجم50 سے52 اور مولی14سے15روپے فی کلو رہی۔