صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔26 دسمبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںجمعرات کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 37سے39روپے فی کلو، پیاز52سے56روپے اور ٹماٹر92سے97 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ250 سے 260 روپے، پالک18سے19،بینگن46سے48، بھنڈی توری98سے103،کریلہ72ے75، گھیا کدو63سے66، مٹر100سے105روپے، اروی85سے 88، پھول گوبھی53سے 56، بند گوبھی34سے 36، شلجم20سے22اور مولی14سے15روپے فی کلو رہی۔