لاہور۔27 دسمبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںجمعہ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچا چھلکا 32 سے35 روپے فی کلو، پیاز45 سے49 روپے اور ٹماٹر 85 سے95 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ253 سے 268 روپے، پالک 24 سے26،بینگن47 سے49، بھنڈی توری 98 سے103،کریلا 72سے75، گھیا کدو62سے65، مٹر100سے105روپے، اروی85 سے 88، پھول گوبھی52 سے 55، بند گوبھی34سے 36، شلجم 20 سے22اور مولی14سے15روپے …
صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

مزید خبریں
لاہور۔27 دسمبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںجمعہ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچا چھلکا 32 سے35 روپے فی کلو، پیاز45 سے49 روپے اور ٹماٹر 85 سے95 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ253 سے 268 روپے، پالک 24 سے26،بینگن47 سے49، بھنڈی توری 98 سے103،کریلا 72سے75، گھیا کدو62سے65، مٹر100سے105روپے، اروی85 سے 88، پھول گوبھی52 سے 55، بند گوبھی34سے 36، شلجم 20 سے22اور مولی14سے15روپے فی کلو رہی۔








