لاہور۔9نومبر (اے پی پی ):مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو69سے73روپے فی کلو، پیاز68سے 71 روپے اور ٹماٹر135سے140روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک23سے25روپے،بینگن26سے28روپے، بھنڈی توری 64سے67 روپے، کریلہ63سے 65روپے، گھیا کدو28سے30روپے، مٹر173سے180روپے،پھول گوبھی53سے55روپے،بند گوبھی 115سے120روپے،شلجم28سے30روپے اور مولی 26سے 28روپے فی کلو رہی۔