لاہور۔10 جولائی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں بدھ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)165 تا171 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 140تا146 روپے اور کیلا62سے64 روپے فی درجن فروخت ہوا۔ اسی طرح آڑو 67تا 70 روپے اور آم چونسہ 92تا94روپے فی کلو فروخت ہوا۔