صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

81
Research Information Unit
Research Information Unit

لاہور۔12 ستمبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ امرود 50 سے 52روپے، کیلا64سے66 روپے فی درجن فروخت ہوا۔ اسی طرح آڑو 78تا 80 روپے اور آم چونسہ 94تا98روپے فی کلو فروخت ہوا۔