صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور۔26 دسمبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںجمعرات کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)140 تا147 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 84تا87روپے،انار160سے 198 روپے اور کیلا100سے105روپے فی درجن فروخت ہوا۔