صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

72
Research Information Unit
Research Information Unit

لاہور۔2نومبر (اے پی پی):مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے،جاپانی پھل74سے77روپے، سیب گاچہ 95تا100روپے ،انار قندھاری 125تا130روپے،امرود 64سے 67روپے فی کلو اور کیلا69سے72روپے فی درجن فروخت ہوا۔