24.4 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںصوبائی مشیرکا امام بارگاہ جام کالونی حب کا دورہ ،سیکیورٹی انتظامات کا...

صوبائی مشیرکا امام بارگاہ جام کالونی حب کا دورہ ،سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

- Advertisement -

حب۔ 16 جولائی (اے پی پی):وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے صنعت و حرفت میر علی حسن زہری نے امام بارگاہ جام کالونی حب کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر ایس ایس پی حب معروف عثمان نے کہا کہ یوم عاشور کے حوالے سے ضلع بھر میں پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

- Advertisement -

امام بارگاہ کے منتظمین نے مشیر وزیراعلیٰ بلوچستان کا شکریہ ادا کیا اور ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سےکیےجانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں