لاہور ۔13 جون (اے پی پی) صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے پیر کو پنجاب اسمبلی میں نئے مالی سال 2016-17ءکیلئے فنانس بل پیش کر دیا ، جس کے تحت اشٹام ڈےوٹی ضلعی کلکٹر کے جاری کردہ ویلوایشن ٹیبل کے مطابق دو فیصد کرنے کی تجویز ہے، مختار نامہ پر سی وی ٹی جو 100 روپے فی مربع فٹ کے حساب سے وصول کی جارہی تھی کو عوام …
صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے پنجاب اسمبلی میں نئے مالی سال 2016-17ءکیلئے فنانس بل پیش کر دیا
مزید خبریں
لاہور ۔13 جون (اے پی پی) صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے پیر کو پنجاب اسمبلی میں نئے مالی سال 2016-17ءکیلئے فنانس بل پیش کر دیا ، جس کے تحت اشٹام ڈےوٹی ضلعی کلکٹر کے جاری کردہ ویلوایشن ٹیبل کے مطابق دو فیصد کرنے کی تجویز ہے، مختار نامہ پر سی وی ٹی جو 100 روپے فی مربع فٹ کے حساب سے وصول کی جارہی تھی کو عوام کی سہولت کیلئے سی وی ٹی کو ختم کےا جا رہا ہے علاوہ ازےں سٹمپ ایکٹ کی دفعہ 29 جو اس بات کا تعین کرتی ہے کہ دستاویزات کی تحریر کے وقت کونسا فریق سٹیمپ کا خرچہ کرے گا








