24.9 C
Islamabad
بدھ, مئی 7, 2025
ہومعلاقائی خبریںصوبائی وزیر زراعت عاشق کرمانی سے وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و...

صوبائی وزیر زراعت عاشق کرمانی سے وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کچھی کی ملاقات

- Advertisement -

لاہور۔6مئی (اے پی پی):صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی سے وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کچھی نے پنجاب اسمبلی لاہور میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سید عاشق حسین نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

وزیر اعلی مریم نواز کی قیادت میں پنجاب حکومت نے زرعی شعبہ کی ترقی کیلئے متعدد پراجیکٹس شروع کئے ہیں جن کی بدولت کسان خوشحالی کی منازل طے کر رہے ہیں اور ان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں۔وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی نے کہا کہ حکومت پاکستان آرٹ اور کلچر کے فروغ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593600

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں