- Advertisement -
لاہور۔23فروری (اے پی پی):صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے ریسکیو و سیفٹی آفیسر یاسر رضا کی افسوس ناک حادثہ میں وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی یاسر رضا کے درجات بلند اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں یاسر رضا کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ریسکیو کے جوان 24 گھنٹے عوام کی خدمت میں مصروف عمل رہتے ہیں۔ اللہ تعالی ریسکیورز کی خدمات کو قبول فرمائے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=565174
- Advertisement -