13.8 C
Islamabad
پیر, فروری 24, 2025
ہومعلاقائی خبریںصوبائی وزیر میر شعیب نوشیروانی کاسابق صوبائی وزیر تعلیم طاہر محمود خان...

صوبائی وزیر میر شعیب نوشیروانی کاسابق صوبائی وزیر تعلیم طاہر محمود خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 23 فروری (اے پی پی):صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی نے سابق صوبائی وزیر تعلیم طاہر محمود خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے اپنی زندگی فلاحی کاموں اور تعلیم کے فروغ کے لئے وقف کر رکھی تھی، ان کی سیاسی ،سماجی ،فلاحی اور علمی خدمات ناقابل فراموش ہیں ،ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

صوبائی وزیر میر شعیب نوشیروانی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=565164

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں