35.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںصومالیہ، داعش کے حامی جنگجوو¿ں کی دارالحکومت موغادیشو آمد میں اضافہ

صومالیہ، داعش کے حامی جنگجوو¿ں کی دارالحکومت موغادیشو آمد میں اضافہ

- Advertisement -

موغادیشو ۔ 29 اپریل (اے پی پی)صومالی انٹلیجنس کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ شدت پسند گروپ الشباب کے وہ ارکان جنہوں نے داعش کی حمایت کا اعلان کیا تھا وہ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں داخل ہو رہے ہیں۔موغادیشو میں قائم سلامتی سے متعلق ادارے صومالیہ انسٹیٹوٹ فار سیکورٹی اسٹڈیز کے سربراہ کرنل عبداللہ علی ماا±و نے امریکی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ الشباب کے کارکن وسطی ج±با کے علاقے سے پسپائی اختیار کرنے کے بعد دارالحکومت اور کینیا کی سرحد کے قریب واقع علاقوں کی طرف فرار ہو رہے ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2923

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں