اسلام آباد۔17اگست (اے پی پی):صومالیہ کے وزیرِ خارجہ عبدالسلام عابد علی نے پاکستان میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اظہارِ تعزیت کیاہے۔اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ نے اس مشکل وقت میں صومالی بھائیوں اور بہنوں کی طرف سے یکجہتی اور حمایت پر اپنے صومالی …
صومالی وزیرِ خارجہ عبدالسلام عابد علی کا پاکستان میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔17اگست (اے پی پی):صومالیہ کے وزیرِ خارجہ عبدالسلام عابد علی نے پاکستان میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اظہارِ تعزیت کیاہے۔اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ نے اس مشکل وقت میں صومالی بھائیوں اور بہنوں کی طرف سے یکجہتی اور حمایت پر اپنے صومالی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا۔








