21.6 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںضلعی افسران روزانہ کی بنیاد پر سبزی منڈیوں کے دورے کرکے پھلوں...

ضلعی افسران روزانہ کی بنیاد پر سبزی منڈیوں کے دورے کرکے پھلوں وسبزیوں کی بولیوں کے عمل کی نگرانی جاری

- Advertisement -

چنیوٹ۔ 21 ستمبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کے احکامات پر ضلعی افسران روزانہ کی بنیاد پر سبزی منڈیوں کے دورے کرکے پھلوں وسبزیوں کی بولیوں کے عمل کی نگرانی کررہے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ اشفاق احمد نے ایکسٹرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی مارکیٹنگ اور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کے ہمراہ سبزی منڈی چنیوٹ کا دورہ کیا اور پھلوں وسبزیوں کی بولیوں کے عمل کی مانیٹرنگ کی۔انہوں نے کہا کہ تمام تر عمل شفاف اور طے شدہ طریقہ کارکے مطابق ہونا چاہیے۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ دکانداروں کے پاس ریٹ لسٹ کی موجودگی اور اس کے مطابق پھل وسبزیوں کی فروخت کو یقینی بنایا جائے۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں