نوشہرہ ورکاں ۔ 23 دسمبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی ہدا یت پر سموگ آلودگی کی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ و محکمہ تحفظ ماحولیات کا آلودگی پھیلانے والے صنعتی یونٹس کیخلاف کریک ڈا ؤن، متعدد بھٹیاں سیل،
مزید قانونی کاروائی کا بھی آغاز کردیا گیا جبکہ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی ہدایت پر اے سی وزیر آباد نے سموگ/فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مین روڈز اور گرین بیلٹس کے اطراف پانی کے چھڑکاؤ کی سرگرمیوں کی نگرانی کی۔