علاقائی خبریں ضلع خوشاب کے مختلف مقامات پر تیز بارش، موسم سرد ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - پیر, 16 اکتوبر 2023, 12:16 شام 268 FacebookTwitterPinterestWhatsApp جوہر آباد۔ 16 اکتوبر (اے پی پی):جوہر آباد،خوشاب اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش جاری ہے ۔ وادی سون سکیسراور تھل کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے جس کے باعث ٹھنڈی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش سے موسم سرد ہو گیا۔