ملتان۔ 02 جون (اے پی پی):ریسکیو 1122کی جانب سےگزشتہ24گھنٹوں میں ضلع ملتان میں301ایمرجنسیز میں مجموعی طور پر291 افرادکوریسکیوکیاگیا۔
ترجمان ریسکیو 1122کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملتان شہر میں296، شجاع آباد میں چاراورجلال پور پیر والا میں ایک ایمرجینسی پیش آئی،جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد77ہے،ملتان شہر میں76اورجلال پورپیروالامیں ایک ٹریفک حادثات پیش آئے۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نےضلع بھر میں163میڈیکل ایمرجنسیزمیں مریضوں کومختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا،ملتان شہر میں160اورشجاع آبادمیں تین میڈیکل ایمرجینسیز اٹینڈ کی گئیں۔
نوکرائم اور39متفرق ایمرجینسیز پر ریسکیو کیا گیا۔مجموعی طور پر291افراد کو ریسکیو کیا گیا،ملتان شہر میں284،شجاع آباد میں چاراورجلال پور پیر والا میں تین افرادکوریسکیوکیا گیا۔