26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںطالبان کی صوبہ پغمان میں داعش کے خلاف کارروائیاں، 4 افراد گرفتار...

طالبان کی صوبہ پغمان میں داعش کے خلاف کارروائیاں، 4 افراد گرفتار ،اسلحہ اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا ، ذبیح اللہ مجاہد

- Advertisement -

کابل۔6اکتوبر (اے پی پی):طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان نے گزشتہ روز صوبہ پغمان میں داعش کے خلاف کارروائیوں کے دوران 4 افراد کو گرفتار کر لیا ۔

انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ امارات اسلامی کے مجاہدین نے اپنے آپریشن میں داعش کے ٹھکانے پر قبضہ کر کے داعش کے 4ارکان کوگرفتار کر لیا اور تلاشی کے دوران اس ٹھکانے سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر کے قبضے میں لے لیا گیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=276379

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں